پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا دورہ ملائیشیا ، پرتپاک استقبال کمانڈنگ آفیسر کی میزبان حکام سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر گفتگو
کوالالمپور (ویب نیوز) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ، ملائیشیا کے نیول بیس آمد…