کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا نواں روز ٗسانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ سانحہ مری NDMAاورPDMAاور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ٗشفاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ
کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا نواں روز ٗسانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ آج لیاقت بلوچ شرکت کریں گے…