کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ اخلاقیات، ایمانداری اور شفاف لین دین کاروبار کے بنیادی اصول ہیں. تجارتی اور معاشی سرگرمیوں میں دھوکہ دہی پر مارکیٹنگ اور غیر منصفانہ مسابقت کی ممانعت ہے
اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی اشیا اپنے نام…