افغانسستان میں کارروائی. 70 دہشت گرد ہلاک ، شواہد موجود ہیں دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ جنگی طیاروں نے دہشتگردوں کے 7ٹھاکانے مکمل تباہ ہکردیے ،وزارت اطلاعات
اطلاعات کے مطابق 70کے قریب دہشت گرد مارے گئے ہیں، بہت سارے شواہد موجود ہیں کہ زیادہ تر ہلاک دہشت…

