لیڈ کشمیر بنے گا پاکستان. افغان بھائی دہشت گردوں کوپناہ نہ دیں. ترجمان پاک فوج بھارت نے سوچا کہ حملے کریں گے اور پاکستان جواب نہیں دے گا، آپ نے دیکھا آپ سب کس طرح اپنے ملک کے پیچھے کھڑے ہوئے. ڈی جی آئی ایس پی آر
افغان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے، پختون افغانی آپ کا بھائی ہے، مسئلہ ان کی اشرافیہ ہے، بھارت افغانستان…

