دہشت گردی مقدمہ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی تین روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور عدالت کی عمران خان کو جمعرات تک متعلقہ انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دورکنی…