گلی باغ میں سکول وین ڈرائیور کا قتل دہشت گردی نہیں، ذاتی رنجش تھی، ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، آئی جی پی کے پی کے سوات میں تمام پہاڑی چوٹیاں دہشت گردوں سے خالی کرا لی گئی ہیں؟ آئندہ دو سے تین مہینوں میں سوات کی رونقیں دوبارہ بحال ہو جائیں گی
مینگورہ بائی پاس واقعہ کی بھی تحقیقات جاری ہیں اور جلد حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے ایک سال…