افغان طالبان کی سرپرستی میں دہشت گرد بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: فیلڈ مارشل کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم اور فتوی نہیں دے سکتا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
آپریشن بنیان المرصوص میں اللّٰہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی، کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے…

