پارلیمنٹ میں قرآن سنت کے خلاف قوانین منظور ہور ہے ہیں.مولانا فضل الرحمن بدقسمتی سے قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستانی پارلیمنٹ ان لوگوں سے بھرا ہواہے جن کا قرآن وسنت سے کوئی واسطہ نہیں ہے
پاکستان میں قرآن وسنت کے خلاف کوئی قانون نافذ نہیں ہو، تمام فیصلے قران وسنت کے تابع ہونگے،مولانا فضل الرحمن…