ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا تحقیقات امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ امریکی ایف بی آئی سمیت برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور دیگر ممالک کے ایسے اداروں سے مدد کے لیے رجوع کیا جارہا ہے،سینئر آفیسر
تحقیقات ابھی ریکارڈ اور اکائونٹس اکھٹے کرکے معلومات کو یکجا کرنے کے مرحلے میں ہیں جنہیں یکسو کرکے آگئے بڑھایا…