ناگالینڈ میں بھارتی فورسز نے 13 دیہاتیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا دیہاتی پک اپ ٹرک کے ذریعے گھر لوٹ رہے تھے کہ بھارتی فورسز نے انہیں باغی سمجھ کر ان پر فائر کھول دیا
ناگالینڈ میں بھارتی فورسز نے 13 دیہاتیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا کوئلے کی کان میں کام کے…