پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقی شیر افضل کے خیالات ان کی ذاتی رائے تو ہوسکتی ہے تحریک انصاف کی قیادت یا کارکنان کی تائید و توثیق حاصل نہیں،ترجمان
پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار…