بلوچستان میں آپریشن ’’ردالفتنہ ون‘‘ کامیابی سے مکمل، 216 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے بلوچستان میں منظم کو آرڈینیٹڈ انٹیلی جنس آپریشنز کیے گئے اور آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کا خاتمہ یقینی بنایا گیا۔
بلوچستان میں آپریشن ’’ردالفتنہ ون‘‘ کامیابی سے مکمل، 216 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں ’’ردالفتنہ…

