صدر مملکت کی نجی بینکوں کو فراڈ متاثرین کو 5 لاکھ 64 ہزار روپے سے زائد رقم واپس دینے کی ہدایت بینک فنڈ زکی منتقلی کی شرائط کو واضح انداز میں صارفین کو بتانے کے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے
بینکوں کی جانب سے بدانتظامی ثابت ہوئی ہے اس لئے متاثرین کو فراڈ کی رقم واپس کی جائے۔ عارف علوی…