رواں سال کے پہلے مہینے میں دہشت گردی سے ہلاکتوں میں تشویشناک حدتک اضافہ جولائی 2018 کے بعد جنوری 2023 مہلک ترین ماہ ثابت ہوا۔ زیادہ شہادتیں پشاور خود کش حملے کی وجہ سے ہوئیں
سیکورٹی فورسز نے 52 دہشت گرد گرفتار، 40 ہلاک کئے ، پکس کی رپورٹ جاری اسلام آباد (ویب نیوز) 2023…