پاکستان میں روز مرہ اشیا کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں، وزیر خزانہ کو بریفنگ گزشتہ ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 23 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، بریفنگ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو بریفنگ دی…