روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، مصدق ملک تمام عالمی قوانین کو سامنے رکھتے ہوئے آگے بڑھیں گے، روسی حکومت کا وفد آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل دینے کا فیصلہ کیا…