سینیٹر عرفان صدیقی نے اسلامی یونیورسٹی کے بارے میں رپورٹ ایوان میں پیش کردی چیئرمین سینیٹ نے رپورٹ یونیورسٹی کو بھجوانے اور جواب لینے کی رولنگ دے دی
یونیورسٹی انتظامیہ نے غفلت اور کوتاہی کا مظاہرہ کیا۔ صدر جامعہ سے دوبارہ صورت حال کا جائزہ لینے اور ضروری…