پارلیمنٹ نے ٹیکس لگادیااس کے ریٹ کا تعین کرنا حکومت کاکام ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نیا ٹیکس لگانا پارلیمنٹ جب کہ شرح میں اضافہ حکومتی اختیارہے،کون ایس آراوبناتا ہے یا ڈرافٹ کرتا ہے، ایل ڈی سی یا چیئرمین ایف بی آر؟چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں اضافی کسٹم ڈیوٹی کے معاملہ پر درخواستوں کی سماعت ٹیکس ریٹ کا تعین کرنا حکومت کاکام ہے۔…