فی تولہ 700 روپے اضافہ سے سونے کی قیمت 164000 روپے کی نئی ریکاڈ سطح پر پہنچ گئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 1794 ڈالر کی سطح آگئی
کراچی ( ویب نیوز) عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی…