قاسم خان سوری نے دیدہ دلیری سے اسمبلی توڑنے کاحکم دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ یہ توانتہائی غیر مناسب بات ہے کہ پانچ سال پورے ہوجائیں توکہہ دیں کہ درخواست غیر مئوثر ہو گئی ہے، ہم سبق سکھائیں گے
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دیدہ دلیری سے اسمبلی توڑنے کاحکم دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…