افواج، لیڈر شپ کو پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اپنی رائے کا سب کوحق ہے لیکن جھوٹ کا سہارا نہیں لینا چاہیے قومی سلامتی کمیٹی میں شرکا کو ایجنسیزکی طرف سے آگاہ کیا گیا، کسی قسم کی سازش اور کانسپرنسی کے شواہد نہیں ملے،انٹرویو
پرویز مشرف کی صحت کافی خراب ہے فوجی قیادت کاموقف ہے انھیں پاکستان واپس لانا چاہیے آئی ایس پی آر…