نگران وزیراعظم کی ہدایت پر سانحہ نو مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن سربراہ وزیرِ قانون احمد عرفان .کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق کے وزرا ء بھی شامل ہیں
نگران وزیراعظم کی ہدایت پر سانحہ نو مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن جاری کمیٹی کی سربراہی نگرا ن وفاقی…