قائمہ کمیٹی اجلاس، پی ٹی وی اور دیگر اداروں کے سربراہان کی تقرریوں میں تاخیر پر اظہار تشویش پی ٹی وی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں اور ادارے میں ضرورت سے زیادہ ملازمین ہیں،عطا اللہ تارڑ
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس، پی ٹی وی اور دیگر اداروں کے سربراہان کی تقرریوں میں…

