سرحدی راہداریاں بند رہیںگی.ایک عام پاکستانی کی جان زیادہ ا ہم ہے..ترجمان دفتر خارجہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ بھارت کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنا 2 ممالک کا اندرونی معاملہ ہے،
دوحہ مذاکرات میں ایک دستاویز پر اتفاق رائے اور دستخط ہوئے، افغان طالبان حکومت اگر اس کو معاہدہ کہتی ہے…

