پہلگام حملہ .. بڑے فیصلے..سندھ طاس معاہدہ معطل،سرحد بند کرنے کا اعلان پاکستان ہائی کمیشن کو 7 روز میں بھارت چھوڑنا ہوگا۔ ایئرفورس و نیوی کے اتاشیوں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا۔
پہلگام حملہ بھارت کے پاکستان کے خلاف 5 بڑے فیصلے سندھ طاس معاہدہ معطل اور پاکستان کے ساتھ سرحد بند…

