پاک افغان جنگ بندی معاہدہ ..ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے .. قطری وزارت خارجہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، مذاکرات کی میزبانی قطر اور ترکیہ نے ثالثی کی، مذاکرات 13 گھنٹے تک جاری رہے
پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا، دونوں ہمسایہ ملک ایک دوسرے کی…

