سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھا جائے، آئی ایم ایف 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی معیاد 2024 کے اوائل تک ہے
بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات ضروری ہیں، ایستر پیریز اسلام آباد (ویب نیوز)…