عالمی رہنماوں کا سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم فرانس دونوں ملکوں کے درمیان درمیان ہونے والے ایسے ڈائیلاگ کی مکمل حمایت کرتا ہے جو خطے میں تناو کو کیفیت کو ختم کرے: فرانسیسی وزیر خارجہ
پیرس (ویب نیوز) عالمی رہنماوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا…