(مشرق وسطیٰ کشیدگی) شدت میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی افغانستان صورتحال، ایران، مشرق و سطیٰ و خلیج میں کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بریفنگ دی گئی
شرکاء نے موجودہ حالات میں ملی اتحاد، اتفاق و یگانگت کی ضرورت پر زور دیا اور خطے میں امن کیلئے…

