سعودی عرب نے عازمین حج کی آمد و رفت کیلئے سفری سہولیات کو حتمی شکل دے دی 24 ہزار بسیں مختص کردی گئیں ،مشاعر مقدسہ میں حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا بھی آغاز
مشاعر مقدسہ میں حرمین ٹرین 7 ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ تک سفری سہولیات فراہم کرے گی جدہ (ویب نیوز) سعودی…