سموگ کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دیدی عدالت کی ٹریفک پولیس کو سٹرکوں پر ٹریفک کی معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبر دینے کی ہدایت
لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس میں ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی…