ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔ تیل و گیس کی ترسیل کی سپلائی چین کی ڈیجیٹائزیشن سے ان مصنوعات کی سمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی . شہباز شریف
شہباز شریف کی تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد اسلام آباد ( ویب نیوز)…

