مخصوص نشستیں کیس.. 12 ججز کے دستخط کیساتھ آرڈر آف دا کورٹ جاری کرنے کی استدعا سپریم کورٹ کے 6 مئی کے حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ حتمی فیصلے پر اختلاف کرنے والے ججز کی رائے شامل کی جائے۔ سنی اتحاد کونسل
جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کے دستخط 27 جون کے مختصر فیصلے میں موجود نہیں، یہ معاملہ بنیادی…






