ملک میں مقامی سطح پر سولر پینل بنانے کیلئے پالیسی کو ترجیحی بنیادوں پر حتمی شکل دی جائے،شہباز شریف سرکاری عمارتوں میں ہزار میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے کو آئندہ موسمِ گرما سے پہلے ہر صورت مکمل کیا جائے
توانائی کی بچت ایک قومی فریضہ ہے اور ہمیں اس پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے، منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی…