پنجاب کے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے عملی اقدامات کا آغاز ضلع سرگودہا کے 20 سرکاری سکولز جن میں طلبہ کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے مسلم ہینڈ تنظیم کے حوالے کر دیئے گئے
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے عملی اقدامات کا آغاز پہلے مرحلہ میں صوبہ کے سو سرکاری سکولز نجی…