رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے، سپارکو کی پیشنگوئی 28فروری کو چاند کی کم بلندی اور فاصلے کی وجہ سے ہلال کا نظر آنا مشکل ہے ہلال انسانی آنکھ سے نظر نہیں آئے گا
پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے، سپارکو کی پیشنگوئی 28فروری کو غروب آفتاب…

