شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر ایمونیشن برآمد ہوا
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے دہشت گردوں سے…