غزہ سپریم کورٹ، سکولز،تجارتی،رہائشی عمارتوں، ہسپتال پر بمباری،50 سے زائد فلسطینی شہید غزہ میں شدید زخمی بچوں کے والدین مر چکے ہیں، جن کی مرہم پٹی اور انہیں دلاسہ دینے والا کوئی نہیں..ریڈ کراس صدر
اسرائیل کی غزہ سپریم کورٹ، سکولز،تجارتی،رہائشی عمارتوں، ہسپتال پر بمباری،50 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی اسرائیلی فوج نے الدرج…