سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس کو خط، عدالتی رولز پر تحفظات کا اظہار سپریم کورٹ رولز 2025 لِوِنگ ڈاکومنٹ قرار، رولز کا جائزہ اور ترامیم وقتاً فوقتاً جاری رہیں گی، فل کورٹ نے مختلف تجاویز اور مشاورت پر اتفاق ہوا۔ اعلامیہ
بنیادی اعتراض دور ہونے تک اس میٹنگ میں شرکت کا فائدہ نہیں، رولز معمول کی کارروائی نہیں کہ سرکولیشن کے…

