اگرآئینی بینچ کاوجود نہیں توپھر آج ملک میں سپریم کورٹ کاوجود بھی نہیں۔جسٹس امین الدین کس آئینی شق پر عمل کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دے دیں،، آج بھی اکیلا چیف جسٹس فل کورٹ نہیں بناسکتا، تین رکنی کمیٹی فیصلہ کرے گی
اگرآئینی بینچ کاوجود نہیں توپھر آج ملک میں سپریم کورٹ کاوجود بھی نہیں۔ ہم آئین پرعمل کرنے کے پابند ہیں۔جسٹس…

