عمران خان کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے پر توسیع دینے کی تجویز الیکشن پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، نئے آرمی چیف کا معاملہ نئی حکومت آنے تک مئوخر کردینا چاہیے، عمران خان
اگر مخالفین عام انتخابات جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں امپورٹڈ…