اسپیکر آفس کے دروازے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے 24گھنٹے کھلے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی سپیکر قومی اسمبلی افہام و تفہیم کے ساتھ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنے پر یقین رکھتے ہیں، سردار ایاز صادق نے ہمیشہ ایک دوسرے کو عزت دینے کی بات کی
اسپیکر آفس کے دروازے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے 24گھنٹے کھلے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی یہ سپیکر کی ہی کامیابی ہے…

