”نیب کا خاتمہ اور بھارت سے تعلقات” نواز لیگ کے انتخابی منشور کے اہم نکات نواز شریف کی ہدایت تھی ایسا منشور نہیں دینا جس پر عمل نہ ہو، انتخابی منشور بنانے میں تاخیر ترامیم کی وجہ سے ہوئی،عرفان صدیقی
اللہ تعالی نے موقع دیا تو منشور پر پورا عمل کریں گے، نواز شریف ”نیب کا خاتمہ اور بھارت سے…