پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے سکول جانے سے محروم ، وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ پنجاب میں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار، سندھ میں 76لاکھ 30 ہزار، کے پی میں 36 لاکھ 30 ہزاربچے تعلیم سے محروم ہیں
پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے سکول جانے سے محروم ، وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ آج (پیر کو) جاری ہوگی…