پاکستان ،فرانس، اردن، ترکی، برطانیہ اور امریکہ سمیت 13 ممالک فیفا ورلڈ کپ میں قطر کی مدد کریں گے سکیورٹی کے لیے پاکستان نے اکتوبر میں ہی 4500 سے زیادہ فوجی قطر بھیج دیے امکان ہے ترکی تین ہزار بھیجے گا
قطر 20 نومبر سے 18 دسمبر تک ٹورنامنٹ کے دوران تقریبا سو دس لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے جا رہا…