پاک فوج نےاسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے باعث 5 سے 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
شہر اقتدار میں فوج نے سکیورٹی سنبھال کر گشت شروع کردیا اسلام آباد:(ویب نیوز) پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل…