سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب.. ریاست عوام ہے اور عوام ہی ریاست ہے۔ ( ایوان سے خطاب) میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ایک ادنیٰ سے ورکر کو جس کا نا بھائی، نا باپ اور نا ہی چچا ہی سیاست میں ہے
اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کیوں اس معاملے کو متنازع بنا رہے ہیں، یہ عمل غیر قانونی ہے…

