یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے…مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے.وزیراعظم وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کا اعلان، کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ متاثرین…

