عمران خان کے آئینی حقوق پامال نہ ہوں ، جان کو مکمل تحفظ حاصل ہو.. وزیراعظم کو خط جس انداز میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، اس سے عالمی برادری میں پاکستان کا تاثر داغ دار ہوا۔عارف علوی
عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی ملک کی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں،عارف علوی سیاسی اور عسکری…